Respected Parents,
Assalam o Alaikum
It is to inform you that the students whose outstanding dues have not been paid yet, will not be seated in School after due date.Their names will be struck off & readmission fee will charged.
Please pay your wards fee to avoid any inconvenience.
(if paid, kindly update & ignore this message)
Regards
Management,
ASF Public School & College,
Karachi
محترم والدین،
السلام علیکم
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن طلباء کے بقایاجات ابھی تک ادا نہیں کئے گئے ہیں، انہیں مقررہ تاریخ کے بعد اسکول میں نہیں بٹھایا جائے گا۔ اس ظمن میں ایڈمشن فیس کے ساتھ فیس چارج کی جائے گی۔
(فیس ادا ہو جانے کی صورت میں ،اسکول میں مطلع کریں اور اس میسج کو نظر انداز کریں)
نیک تمنائیں
مینجمینٹ ،
اے ایس ایف پبلک اسکول و کالج ،
کراچی
