Respected Parents,
Assalam Alaikum
It is to inform you that for communication, Please follow;
Message/voice message only to the concerned Section Head or Teacher through Whatsapp,
Students’s dairy should be used and
Follow the Parents visiting days , i.e Tuesday & Thursday to meet the concerned authorities.
Phone calls will not be entertained
Regards
Principal,
ASF Public School & College,
Karachi
والدین-ٹیچر مواصلت کا ضابطہ
محترم والدین،
السلام علیکم
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ رابطے کے لیے براہ کرم مندرجہ ذیل ضوابط کو اپنائیں؛
میسج/بہ زریہ آواز میسج صرف متعلقہ سیکشن ہیڈ یا ٹیچر کو بذریعہ واٹس ایپ کریں ,
طلبہ کی ڈائری کااستعمال کریں اور والدین ملاقات کےدنوں کی پیروی کریں، یعنی منگل اور جمعرات میں ،متعلقہ حکام سے ملاقات کریں۔
نیک تمنائیں
بہ حوالہ
پرنسپل
اے ایس ایف پبلک اسکول وکالج،
کراچی
