Respected Parents,
Assalam o Alaikum
It is to inform you that the School P.T. uniform is as mandatory as the School routine uniform. The students have to wear P.T. uniform as per the timetable on their respective P.T period day
Moreover, Students will have to wear P.T. uniform in September on a regular basis compulsorily.
Seeking your cooperation.
best regards
Management,
ASF Public School & College,
Karachi
اسکول پی-ٹی یونیفارم لازمی ہے
محترم والدین،
السلام علیکم
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول کا پی-ٹی یونیفارم اتنا ہی لازمی ہے جتنا کہ اسکول کا روٹین یونیفارم۔ طلباء کو ٹائم ٹیبل کے مطابق پی-ٹی یونیفارم پہننا ہوگا۔ ان کے پی-ٹی پیریڈ کے دن۔
مزید برآں، اگلے مہینے ستمبر میں طلباء کو روزانہ پی-ٹی یونیفارم لازماً پہننا ہوگا۔
آپ کے تعاون کے خواہاں۔
نیک تمنائیں
مینجمینٹ،
اے ایس ایف پبلک اسکول وکالج،
کراچی
