2nd DOSE OF COVID-19 VACCINATION CAMPAIGN BY GOVERNMENT HEALTH DEPARTMENT TEAM

The 2nd dose of COVID-19 vaccination is Scheduled to be done on Monday 7th Nov, ’22 by Govt. Health department team, for those students (Children aged between 5 – 11 years) Who have been already vaccinated last month for 1st dose, as per directives of Govt. Health department.

The Parents have to MANDATORILY send their;
i. consent/Willingness in this regard along with
ii Students B-form
copy on their daily diary.

Thank for yoyr cooperation Regards

Management,
ASF Public School & College,
Karachi

السلام علیکم
محترم والدین،

اسلام علیکم ،

سرکاری محکمہ صحت کی ٹیم کی جانب سے کوویڈ 19 ویکسینیشن مہم کی دوسری خوراک

کووڈ-19 ویکسینیشن کی دوسری خوراک، حکومتی محکمہ صحت کے ذریعہ بروز :پیر 7 نومبر، ’22 کو دی جانی ہے۔ محکمہ صحت کی ٹیم، ان طلباء کے لیے (5 سے 11 سال کی عمر کے بچے) جنہیں حکومت کی ہدایت کے مطابق، پہلی خوراک کے لیے پچھلے مہینے پہلے ہی ٹیکہ لگایا جا چکا ہے۔
والدین کو لازماً _ اس سلسلے میں ؛
ا- اپنی رضامندی اور ساتھ میں
اا۔ طلبہ کا بی فارم کی کاپی
ان کی اسکول کی روزانہ کی ڈائری پر بھیجیں ۔

تعاون کا شکریہ
بہ حوالہ
انتظامیہ،
اے ایس ایف پبلک سکول اینڈ کالج،
کراچی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *