Respected Parents,

Assalam o Alaikum

FLOOD RELIEF CAMPAIGN

As you know, our beloved Country has faced catastrophic floods. The devastation caused by these floods is unprecedented in the history of Pakistan.

It is hereby notified that _As per directions of Director General ASF the collection of funds for our brothers & sisters affected by torrential rains & floods across Pakistan, will be done in School.

Your support is required in raising funds to provide relief in different of Pakistan. You may provide funds according to your capacity regarding;

• clothes e.g.; Quilts, blankets, sheets, wearable clothes stitched/unstitched etc. (preferably with cover)

• Dry Ration (Flour, Rice, Cooking Oil, Tea, Package or Dry Milk, Sugar, Lentils, etc.)

• _ Any funds_ in cash any amount/fund etc.

• Medical help medicines related to first aid, insects’ repellents etc.

وَأَحْسِن كَمَآ أَحْسَنَ ٱللَّهُ إِلَيْكَ

“Do Good as Allah Has Done Good to You.”

(Al-Quran, 28:77)

Donation Camp Location:

Entrance at main School Gate

Timings: 8:00 AM to 2:00 PM

Date & Day: Monday, 19th Sep, ’22 to Friday, 23 Sep, ’22 & onwards

please note; to collect receipt of your donations

For any queries, you may contact on School contact numbers.

Thank you for your cooperation

Regards

Principal,

ASF Public School and College, Karachi

محترم والدین،

السلام علیکم

_ امدادی مہم براۓ سیلاب زدگان

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ حال ہی میں ہمارے پیارے ملک نے تباہ کن سیلاب کا سامنا کیا ہے۔ ان سیلابوں سے جو تباہی ہوئی ہے اس کی پاکستان کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔

یہاں یہ مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل ASF کی ہدایت کے مطابق پورے پاکستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والے ہمارے بھائیوں اور بہنوں کے لیے فنڈز کی وصولی اسکول میں کی جائے گی۔

پاکستان کے مختلف علاقوں میں ریلیف فراہم کرنے کے لیے فنڈز جمع کرنے میں آپ کی مدد درکار ہے۔ آپ اپنی صلاحیت کے مطابق فنڈز فراہم کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ ؛

• کپڑے ؛ لحاف، کمبل، چادریں، پہننے کے قابل کپڑے سلے/بغیر سلے وغیرہ (ترجیحی طور پر کور کے ساتھ)

• خشک راشن (آٹا، چاول، کھانے کا تیل، چائے، پیکج یا خشک دودھ، چینی، دال وغیرہ)

• کوئی فنڈزنقد رقم میں/حسب استطاعت وغیرہ

• طبی ادویات فرسٹ ایڈ سے متعلق ادویات، کیڑوں کو بھگانے والی ادویات وغیرہ

وَأَحْسِن كَمَآ أَحْسَنَ ٱللَّهُ إِلَيْكَ

“اچھا کرو,  جیسا کہ اللہ نے تمہارے ساتھ بھلائی کی ہے۔”

(القرآن، 28:77)

آپ کے تعاون کا شکریہ

عطیہ کیمپ کا مقام:

مین سکول گیٹ کے داخلہ کے مقام پر

وقت: صبح 8:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک

تاریخ اور دن: بروز پیر 19 ستمبر تا جمعہ 23 ستمبر ، ’22 اور آگے بھی سلسلہ جاری رہے گا

_براہ مہربانی نوٹ کریں؛ اپنے عطیات کی رسید ضرور وصول کریں جمع کروانے کے بعد _

کسی بھی سوال کے لیے، آپ اسکول کے رابطہ نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

بہ حوالہ 

پرنسپل،

اے ایس ایف پبلک اسکول اینڈ کالج، کراچی

Categories: Notice

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published.